17 December 2012 - 16:28
خبر کا کوڈ: 4900
فونت
آيت الله مظاهري:
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت‌ الله مظاهري نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ حکومت پيغمبر اسلام (ص) کي کاميابي کا ايک راز احزاب کي حاکميت اور حکومتي مسائل ميں مشورہ تھا کہا: سرکاري حکام اور فوجي کمانڈرس خود غرضي اور خود پسندي سے پرھيز کريں ?
حضرت آيت الله مظاهري

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق، حضرت آيت‌الله مظاهري نے کل صوبہ اصفھان کے سپريم کونسل بورڈ کے اراکين سے ملاقات ميں کہا: لوگوں کے مشورے ، ممتاز افراد اور عوامي نظريات سے استفادہ قرا?ني ا?يات اور مستند روايتوں پر مشتمل ہے ?

انہوں نے مزيد کہا: قرآن کريم اور اهل ‌بيت(ع) کي روايتوں ميں ملک کے ادارہ کرنے ميں احزاب ، قوم کے ممتازين اور لوگوں سے مشورہ کي تاکيد کي گئي ہے ?

حضرت آيت ‌الله مظاهري نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ اختلافات اور پارٹي بازي کي اسلامي تعليمات ميں شديد مذمت کي گئي ہے کہا: قران کريم نے معاشرے ميں اختلافات کے پھيلنے اور جڑ پکڑنے کو مسلمانوں کے سروں پر ا?سمان و زمين سے ا?گ برسنے کے مانند جانا ہے اور اسے نہايت خطرناک و نابود گر سمجھا ہے ?

حوزہ علميہ اصفھان کے سربراہ نے خود غرضي اور خود پسندي کو اختلافات کي بنياد جانا اور کہا: ھر اختلاف دونوں طرفين يا کسي ايک کي خود غرضي اور اکڑ پن سے وجود ميں ا?تا ہے اور جب تک کوئي فرد يا پارٹي اپني باتوں کو منوانے پر اصرار کرتا رہے گا حالات بہتر نہيں ہوں گے ?

حضرت آيت ‌الله مظاهري نے اخلاص اور جزبہ خد متگزري کي تاکيد کرتے ہوئے کہا: قران کريم نے مومنوں کو اخلاص کي تاکيد کرتے ہوئے انہيں ياد دہاني کي کہ اپنے اعمال ميں خدا کا رنگ لائيں ، اپني رفتار و گفتار ميں فقط خدا کو حاضر ناظر رکھيں اور پھر اس کے بعد ملامت کرنے والوں کا خوف نہ کريں کہ خدا کي مدد سے پيروز رہيں گے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬