شمال عراق ميں حسينيہ کے قريب دھماکہ کي وجہ سے؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق شب گذشتہ شمال عراق کے شہر کرکوک ميں حضرت زھرا (س) اور امام علي (ع) حسينيہ ميں دہشت گردي دھماکہ کي وجہ سے ?? سے بھي زيادہ امام حسين کے عزادار شہيد اور زخمي ہوئے ?
يہ دھماکہ شہر کرکوک کے سينٹر ميں واقع المصلي علاقہ کے حضرت زھرا (س) اور امام علي (ع) حسينيہ ميں پيش آيا ہے جس ميں ? شيعہ باشندہ اور ?? دوسرے لوگ زخمي ہوئے ہيں ?
عراق حج و عمرہ کے سربراہ حجت الاسلام شيخ محمد تقي المولي نے اسلامي اعلي مجلس لے رہنما سے ايک پيغام ميں اس دہشت گرد دھماکہ کي شديد مذمت کي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے