آيتالله علوي گرگاني :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے مشہور و معروف استاد آيتالله سيد محمدعلي علوي گرگاني نے تعليم و تربيت ادارہ کے ذمہ دار حجت الاسلام والمسلمين قرائتي سے ملاقات ميں خواندگي تحريک کو اسلامي انقلاب کے برکتوں ميں سے جانا اور کہا : خواندگي تحريک اسلامي انقلاب ايران کے بعد امام خميني (رہ) کے حکم سے شروع ہوا ہے اور ابھي تک معاشرے ميں وسيع خدمات انجام دئے ہيں ?
حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے اس ملک ميں خواندگي تحريک کي کارکردگي پر شکريہ ادا کرتے ہوئے کہا : اميد کرتا ہوں کہ مستقبل قريب ميں اس ملک ميں کم تعداد نا خواندہ لوگ بھي بڑھے لکھے ہو گئے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے