حسين سبحاني نيا:

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، اسلامي جمہوريہ ايران کي پارليمنٹ کي خارجہ پاليسي اور قومي سلامتي کميشن کے رکن حسين سبحاني نے مغرب انسداد دہشتگردي کے بہانے اسلامي ممالک پر ڈرون حملے ميں بے گناہ مسلمان خواتين اور بچوں کے مارے جانے پر شديد نکتہ چيني کي ?
حسين سبحاني نيا نے مشرق وسطي اور ديگر اسلامي ممالک کے خلاف مغرب کے جاسوس طياروں کي سرگرميوں کو بين الاقوامي قوانين کي کھلي خلاف ورزي قرار ديتے ہوئے کہا : انساني حقوق کے دعويدار ،ايک طرف انساني حقوق کا ڈھول بجاتے ہيں تو دوسري طرف دہشتگردي کے خلاف جنگ کے بہانے اپني نئي ہتھياروں سے انسانوں کے قتل عام کا ارتکاب کررہے ہيں ?
انہوں نے مزيد کہا: نيٹو کے بعض رکن ممالک کي جانب سے دہشتگردي کے بہانہ مشرق وسطي کے ممالک ميں مغربي ڈرون طياروں کي سرگرميوں ميں اضافہ اور نيٹو کے پيسوں کو بے مقصد خرچ کيا جانا قابل تشويش ہے ?
اسلامي جمہوريہ ايران کي پارليمنٹ کے خارجہ پاليسي نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ جہاں بھي مغربي ممالک کے مفادات کو خطرہ لاحق ہو وہ دہشتگردي کا بہانہ بناکر بے گناہ انسانوں کے قتل کا اقدام کرتے ہيں تاکيد کي : مغربي دنيا اسلام اور اسلامي طرز فکر کي توسيع کو روکنے کي خاطر ہر قسم کے حيلے اور بہانے ميں مصروف ہيں ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے