31 December 2012 - 16:02
خبر کا کوڈ: 4952
فونت
شيعہ علماء کونسل پاکستان راولپنڈي نے؛
رسا نيوزايجنسي - شيعہ علماء کونسل راولپنڈي پاکستان نے مستونگ سانحہ ميں شيعہ نسل کشي کے خلاف ا?ج دوبجے دن ميں پريس کلب راولپنڈي کے سامنے عظيم احتجاجي مظاھرہ کيا ?
مستونگ سانحہ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، شيعہ علماء کونسل راولپنڈي پاکستان نے مستونگ بلوچستان ميں دہشتگردوں کي وحشت و بربريت کے نتيجے ميں ہونے والے 19 زائرين کي المناک شہادت اور 40 سے زائد افراد کے زخمي ہونے پر ا?ج دو بجے دوپہر ميں پريس کلب راولپنڈي کے سامنے ايک عظيم احتجاجي مظاہرہ کيا ?

واضح رہے کہ گذشتہ روز پاکستان کے علاقہ مستونگ ميں شيعہ زائرين کي بسوں کو وہابي طالبان کے ہاتھوں دھشت گردي کا نشانہ بنائے جانے پر دسيوں شيعہ شھيد اور اور زخمي ہوگئے ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬