
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ تھران ميں اعلي سطح کے استاد آيت الله مجتبي تهراني گذشتہ شب اس فاني دنيا کو وداع کہ ديا اور معبود حقيقي سے جا ملے ?
آيت اللہ تھراني حضرت امام خميني (ره) کے قريبي شاگردوں ميں سے تھے وہ تيس سال سے حوزہ علميہ مروي تھران ميں فقہ و اصول کا درس خارج ديا کرتے تھے اور ان کا شمار درس اخلاق کے مشہور استادوں ميں سے ہوتا ہے جن کي مجالس خدا و حقيقت کے راہ ميں جوان عاشقوں سے پر رہتا تھا ?
حوزہ علميہ ميں اخلاق کے استاد تھران بازار کے جامع مسجد کے امام جماعت بھي تھے ان کي کسالت اور مريض ہونے کي وجہ سے وہ تيسرے محرم سے تھران کے ايک اسپتال ميں ايڈميڈ تھے اور اسي علالت کي بنا پر کل صبح اپنے حقيقي عاشق کے پاس روانہ ہو گئے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے