05 February 2013 - 18:09
خبر کا کوڈ: 5072
فونت
آيت‌الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے کہا : ابدي کا معني يہ نہيں ہے کہ کمال کي طرف ان کي حرکت بھي ابدي ہوگي بلکہ يہ ثابت ہيں ، فيض کے دائم ہونے کا معني يہ ہے کہ ايک مشخص موجود اس کے ساتھ حرکت کرے ، حرکت بغير ھدف کے محال ہے ?
آيت‌الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت‌الله عبدالله جوادي آملي نے ايران کے مقدس شہر قم کے مسجد اعظم ميں سورہ مبارکہ روم کي تفسير کو بيان کرتے ہوئے کہا : معاد (قيامت) حتمي ہے اگر قيامت نہ ہو تو يہ جہان مضحکہ خيز ہو جائے گا ، اس لئے کہ اچھے اور برے کے درميان کوئي فرق نہيں ہو پائے گا ؛ اس دنيا کي اصل قيامت کے روز تبديل ہوگي اس لئے وہاں تک پہوچنا چاہيئے کہ جہاں حساب و کتاب پايا جاتا ہو تا کہ ہو شخص اپنے کارنامہ کا اجر حاصل کرے ، اگر تمام انسان معدوم ہوں اور ان کے مرنے کے بعد کچھ باقي نہ رہے تو مسلمان مجرم کي طرح ہو جائے نگے ، اگر کسي شخص نے قبول کيا ہے کہ اصل خلقت خدا کي طرف سے ہے تو دوبارہ زندہ کرنا اس کے لئے ا?سان ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : خداوند عالم دوسروں کے وصف سے منزہ ہے ليکن خدا کے مخلص بندے اس کے محبوب ہو گئے ہيں ، جو قرب نوافل کے ذريعہ يہاں تک پہونچے ہيں اس مقام ميں خدا کا فعل ان کا فعل ہو جاتا ہے ان کي زبان خدا کي زبان ہو جاتي ہے ان کا کان خدا کا کان ہو جاتا ہے اور اس طريقہ سے وصف کيا جاتا ہے کہ خدا کے شان کے مطابق ہو کہ انبياء اور ا?ئمہ اطہار (ع) اس طرح کے ہيں ، ہر انسان خدا سے ہے اور خدا کي طرف پلٹے گا ليکن جو شخص بھي جہاں سے ا?ئے گا اس کي واپسي وہيں ہے جيسے مختصر بادل کي بارش سب سمندر سے ا?تے ہيں ، ليکن کم بادل والے بارش نہر کو جاري کرتے ہيں کہ جو سمندر کے کنارہ تک پہوچ پاتي ہے کيونکہ سمندر کے گہرائي سے نہيں ا?تے ہيں ليکن شديد بارش والے بادل سمندر کي گہرائي سے جا ملتے ہيں يہ دو پاني ھر دو دريا سے حاصل کئے جاتے ہيں ليکن اپني اپني جگہ واپس چلے جاتے ہيں ، تمام چيزوں کا وجود خدا کي طرف سے ہے اور سب اس کي طرف لوٹ کے جائے نگے ، وہ جو درمياني اور نيچے مرحلہ ميں ہيں وہ نيچے مرحلہ ميں پہوچے نگے اور ان کا وہ مقام ابدي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬