آيت الله ممدوحي:

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مدرسين حوزہ علميہ کونسل کے رکن آيت الله حسن ممدوحي نے گذشتہ روز مدرسہ علميہ معصوميہ قم ميں درس اخلاق کے دوران اپنے 55 سالہ زمانہ طلاب علمي کے تجربات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگر کوئي طالب علم حوزہ علميہ سے نکل جائے تو ھرگز خير نہيں ديکھ سکتا، دنيا اس سے رو گرداني کرلے گي کيوں کہ اس نے طالب علمي سے عظيم نعمت کا کفران کيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے