
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، جامعة المصطفي انٹرنيشنل نے پاکستان ميں اسلام دشمن عناصر کے ہاتھوں شيعوں پر دھشت گردانہ حملہ اور شيعہ نسل کشي کي شديد مذمت کي ?
اس بيانيہ کا تفصيلي متن مندرجہ ذيل ہے :
بسم الله الرحمن الرحيم
«وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ؛ اور ظالموں کو عنقريب معلوم ہو جائے گا کہ وہ کس انجام کو پلٹ کر جائيں گے ». ( سورہ شعرا: آيت 227)
ھميشہ اور خصوصا حاليہ برسوں ميں پاکستان ميں مظلوں کا قتل عام ، امت اسلاميہ ميں دشمنوں کي تفرقہ اندازي کا بہترين وسيلہ رہا ہے ، دشمن کي خام خيالي اور ظاھري مقاصد کي تکميل نے اسلام مخالف اور عالمي سامراجيت امريکا ، اسرائيل اور انگلينڈ کي دست پروردہ وہابيت کے ہاتھ ايک بار پھر پاکستان ميں بے گناہ شيعوں کے خون سے رنگين کردئے ?
اسلام کي پيشاني پر بدنما داغ وہابيت نے امريکا اور اپنے ديگر مالکوں کي خوشي ميں کوئٹہ پاکستان کے دسيوں معصوموں کو خون ميں نہلا کر رکھديا ، افسوس ھم گذشتہ کي طرح ايک بار پھر عالمي سامراجيت کي غلام وہابيت کي جنايتوں کے شاھد ہيں ?
ان حالات ميں لازم ہے کہ پاکستاني حکومت اور عوام فتنہ پرور افراد کي فتنہ پروري کو اتحاد کے ذريعہ ناکام بناديں ، اور ثابت کرديکھائيں کہ تعليمات اسلامي کے حقيقي پيرو ہيں ، جامعة المصطفي انٹرنيشنل بھي اس جنايت کي سخت مذمت کرتے ہوئے جنايتکاروں کے محاکمہ اور پاکستان ميں مکمل امنيت کي برقراري کا خواہاں ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے