
رسا نیوز ایجنسی کے ممبئی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق الغدیر کمیٹی کے رکن ابو حیات زیدی نے کہا کہ امسال ممبئی میں عید غدیر عالمی پیمانے پر منائی جائے گی جس کے تحت ممبئی کی تمام مساجد میں روز عید غدیر 6 نومبر کو نماز بجاعت بر پا کی جائے گی.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے