24 November 2009 - 13:11
خبر کا کوڈ: 599
فونت
عراق میں شیعه مقامات مقدسہ کے سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی - دکتر سلمان موسوی نے مرقد ذوالکفل پیغمبر(ص) کو شیعیوں سےمتعلق بتاتے ہوئے اس کی ملکیت کے سلسلے میں یھودیوں کے جھوٹھے دعوے کو رد کیا .
عراق


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ڈاکٹرسلمان موسوی ، عراق  میں شیعه مقامات مقدسہ کے سکریٹری نے نون نٹ سائٹ سے گفتگو میں مرقد ذوالکفل پیغمبر(ص)  اور  مسجد النخیله کو اس مرکز کا حصہ بتاتے ہوئے ان دو مکانوں کی ملکیت کے سلسلے میں یھودیوں کے جھوٹھے دعوے کو رد کیا .


انہوں نے ان دومقدس مکانات کی تعمیرکے لئے بجٹ مخصوصا کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی : مرقد ذوالکفل پیغمبر(ص) اس کے پہلے کہ یھودیوں کا ہو عراقیوں کا ہے اور شیعہ مقا مات مقدسہ کے تحت ادارہ کیا جاتا ہے.

 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬