علامه فضل الله:

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے شیعه برجسته مرجع تقلید علامه سید محمد حسین فضل الله نے گذشته روز مقاومت لبنان کےایک وفد سےملاقات میں کہا : جنگ افروزی کا پروگرام جو بین الاقوامی سطح پر وحشت قائم کرتا ہے اپنی حیثیت ختم کرچکا ہے .
علامه فضل الله نے داخلی ، ملی اوراسلامی سطح پراتحاد کی تاکید کرتے ہوئے کہا : علماء اسلام کی ذمہ داری ہےکہ تفرقہ انگیزی کے ماحول کو دور رکھیں.
لبنان کے اس شیعه برجسته مرجع تقلید نے مزید کہا : وہ لوگ جو فتنہ انگیزی کے سلسلے میں قدم اٹھا رہے ہیں در حقیقت دشمن اور غاصب صھیونیت کی خدمت کررہے ہیں .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے