26 November 2009 - 12:19
خبر کا کوڈ: 613
فونت
حجت اسلام حسنين کراوي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حجت اسلام حسنين کراوي نے حج کو اسلامي معاشرے کے درميان اتحاد کا مظھربيان کيا
حجت اسلام حسنين کراوي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹرکي رپورٹ کے مطابق ، خدا وند عالم نےايہ و للہ علي الناس حج البيت کے تحت اپنے بندوں کو اپنے گھر کي زيارت کرنے کي دعوت دي ہے اور يہ امر ايک ہي وقت ايک ہي موسم ميں اور ايک ہي مکان پر معين زمانہ اور وقت ميں اپني عبادت کے لئے بلا کر ، گويا سارے مسلمانوں کو بلا کر کے ايک ساتھ اکٹھا کرنے کي کوشش کي ہے تا کہ دنيا ميں بکھرے ہوئے افراد مختلف مکاتب و مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے کم سے کم خدا کے گھر ميں ايک ساتھ ايک جگہ اکٹھا ہوں اور مسلمانوں کے درميان پيش ا?نے والے مسائل کو رکھ کر اس کا حل نکاليں.


 
ظاھر سي بات ہے ا?ج بے بصيرت کے بناء پر يا استبدادي سازشوں کي بناء پر مسلمان حج سے وہ فائدہ نہي اٹھا پا رہا ہے جس کو اسلام نے مد نظر رکھا تھا اسلام نے نماز جماعت ، نماز جمعہ ، نماز عيدين اور اس کے بعد مکہ ميں ايک عالمي کانفرنس کا انعقاد کيا تھا .

 

اپ نے مزيد کہا : اس اجتماع کي سب سے اھم وجہ عالمي اعتبار  پر مسلمان کے درميان اتحاد اور اتفاق کو فروغ دينا ليکن مردہ حج اور معنويت سے عاري حج اور معقوليت سے مبرہ حج کو لوگوں نے ترويج ديا نتيجہ ميں ا?ج مسلمان اپنے گھر سے باھر نکلتا ہے اور مکہ جاتا ہے اور خانہ کعبہ کا طواف کرتا ہے جس طرح وہ جس دائرہ ميں اپنے گھر پہ رہتا ہے اسر طرح ملکہ دائرے ميں رہ کر طواف کرکے واپس چلا ?ا?تا ہے ليکن نہ اس کے ذہنيت ميں کوئي فرق ہوتا ہے اور نہ ہي اس کے عمل ميں کو ئي فرق ہوتا ہےاورنہ ہي اس کے فکر ميں کوئي تبديلي ہوتي ہے اگر حج کا فائدہ يہاں سے جانے کے بعد اجتماعي طور سے نہ ہو تو اس کا مطلب يہ ہوا کہ حج سے کو ئي خاص فائدہ حاصل نہي ہو سکا ہے يہ عالمي استکبار کي سازش ہے جو کامياب ہو رہي ہے اور ھم لوگ اس کو سمجھنے سے قاصر ہيں .


 

 

 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬