30 November 2009 - 17:35
خبر کا کوڈ: 627
فونت
جنوب عراق کے اھل سنت علماء کے انجمن کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی – شیخ خالد عبدالوهاب الملا نے بعث پارٹی اور القائدہ کو عراق کے اھل سنت سے کوئی رابطہ نہی ہونے کو جانا ہے ۔
شيخ خالد عبدالوهاب الملا

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے مطابق ، شیخ خالد عبدالوهاب الملا جنوب عراق کے اھل سنت علماء کے انجمن کے صدر نےاپنے ایک انٹرویو میں بعث پارٹی اور القائدہ کو عراق کے لئے تخویف سے تعبیر کیا ہے اور کہا : یقین کے ساتھ اعلان کرنا چاہیئے کہ آج کل بہت ہی بڑا مسئلہ اور حقیقی تخویف جو عراق کو خوف کا باعث ہے وہ بعث پارٹی اور القائدہ ٹررسٹی پارٹی ہے ۔   

انہوں نے کہا : یہ دو پارٹی عراقی عوام  اور نظام کے اصل دشمن ہیں اور اس کوشش میں ہیں کہ اھل سنت کے پشت پردہ اپنی فکر کو اھل سنت شریعت قرار دیں اور اپنے آپ کو عراق کے اھل سنت کا جز کہیں اور ھر طرح کی جارحیت کو انجام دیں ۔

شیخ خالد ملا نے اھل سنت علماء کی انجمن کے بنانے کے ھدف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : یہ انجمن اقوامی نظریہ اور فکر کو متحد کرنے اور عراق کے مختلف شھری عوام کے ساتھ مصالحت زندی گزارنے کے لئے انعقاد کیا گیا ہے ۔

انہوں نے تاکید کیا : قومی و اسلامی اتحاد ہی حقیقی اتحاد میں شمار کیا جاتا ہے اور اس میں کسی بھی طرح کا سیاسی ھدف نہی پایا جاتا ہے ۔


تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬