01 December 2009 - 16:28
خبر کا کوڈ: 631
فونت
آیت الله قبلان :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله قبلان نے گفتگو اور مذاکرہ کے ذریعہ سے یمن کے حالات کو حل کرنے کو کہا اور جنگ اور اسلحہ کشی کو ختم کر کے قتل و غارت کو روکا جائے ۔
آيت الله قبلان


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، آیت الله شیخ عبد الامیر قبلان لبنان کے شیعہ اعلی اسلامی مجلس کے صدر نے پچھلے روز اپنے روزانہ کے درس اخلاق میں جو مقر مجلس میں انعقاد ہوتا ہے اس میں انھوں نے گفتگو اور مذاکرہ سے مشکل کو حل کرنے کو کہا ہے اس جنگ و جدال کو اچھے طریقہ سے صلح کے ساتھ تمام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : ھم تمام مسلمانوں کو چاہیئے کہ غاصب دشمن اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لئے ہاتھ سے ہاتھ ملا کر اگے ائیں اور اسرائیل کا اسلامی دشمن فتنہ اور سازش گری کو اس کے ساتھ نابود کر دیا جائے ۔


انہوں نے یمن کے قتل و غارت کو اسلامی قوم کے منافع کے مخالف جانا اور یمن کے سربراہ کو جنگ و جدال سے پرہیز کرنے کو کہا اور سعودی عربیہ کے بادشاہ ملک عبدالله سے اس مشکل کو حل کرنے کی کوشش کی تاکید کی اور دوسرے مختلف جوانب کو اسلحہ چھوڑنے اور قتل و غارت روکنے پر تاکید کیا ۔


آیت الله قبلان اسی طرح مسلمانوں کو حج کے مناسبت سے الھام لینے اور اختلاف تمام کرنے اور اپس میں دوری و اختلاف دور کرنے کو کہا : حج مسلمانوں کو توحید کا درس دیتا ہے اورھماری ذمہ داریوں کی یاد دھانی کراتا ہے ۔

 


تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬