
پہلی فصل : کلیات پر جو دارای مباحث اهل بیت علیہم السلام کے اصطلاحی معنی کی تفسیر اور توضیح اور اهل بیت علیہم السلام سے مربوط ایات کی طبقہ بندی اورگزشتہ تحقیقات کا مختصر تعارف اور ائمه علیہم السلام کے اسامی کاایات قران میں تذکرہ نہ ہونے کے اسباب پر مشتمل ہے
فصل دوم تا پنجم: تفسیر آیات ولایت کے مصداق کی تحقیق میں آیھ اولی الامر، ایه تبلیغ و آیه اکمال، پہ محققانہ نگاہ ڈالی گئی ہے ھرایک کیلئے مستقل طور پہ فصل قرار دی ہے اور ابتدائی مباحث ، فریقیں کے درمیان مشترکہ نکات کا استخراج شیعه ا ور سنی نظریات کی مستقل طور پر فرقین کی دلیلوں کی بناء پرتحقیق اوراسیطرح اشکالات اورشبہات کی تحقیق اور تنقید کیلئے مستقل فصل قرار دیا ہے.
مولف نے ان فصلون میں فقط تفسیر آیات ولایت کے مصداق کی تحقیق کو حق ولایت اهل بیت علیهم السلام کے حوالے سے ظواهر آیات قران میں (بطون قرآن کےمقابل میں) اکتفاء کیا ہے .
.
چوتھی فصل میں تفسیر آیه (تبلیغ) عصمت کے مصداق کی تحقیق کے حصے میں سوره مائده کے نزول اورسن دس ھجری میں پیغمبر اسلام کے اخری حج، کہ اس زمانہ میں تما م اھل کتاب مسلمانوں کی عظمت اورقدرت کے سبب ایک گوشہ میں سر جھکائے بیٹھےتھے اسکے علاوہ اس ایہ اور اسکی بعد کی ایات میں اھل کتاب کیلئے وہ طاقت فرسا وظائف نہیں تھے تاکہ ان کے پہونچانے میں رسول اسلام کو خطر لاحق ہو بناءبران آیه تبلیغ آیات قبل و بعد در بین خود ایک سیاق میں نہیں ہے اور ایک مستقل پیغام دیےرہی ہے.
کتاب تفسیر آیات ولایت کے مصداق کی تحقیق فریقن کی نگاہ میں مولفہ حضرت حجھ السلام والمسلمین فتح الله نجارزادگان دوسوچوون صفحات پر مشتمل ہے اور دوھزار تعداد میںپہلی بارسال جاری کے موسم بہار میں حوزہ اور یونیورسٹی کے تحقیقاتی مرکز کی جانب سے منتشر کی گئی ہے.(ن)
--------------------------------------------------------------------------------