سوئسزر لینڈ میں مسلمانوں کے سخنگو :

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے مطابق ابراهیم صلاح سوئسزر لینڈ میں مسلمانوں کے سخنگو اور یورپ کے اسلامی متحدہ انجمن کے سابق صدر نے اپنے خط میں سوئسزر لینڈ کے صدر جمہوریہ کو خطاب کرتے ہوئےاس ملک میں مسجد کا منارہ بنانے کی پابندی پر اظھار تاسف کیا ۔
ابراهیم صالح نے اٹلی ، اسپین اور یوگوسلاوی کے رہنے والوں کو ستر کے عیسوی عشرہ میں نکالے جانے کو یاد کیا اور مسلمانوں کے خلاف ہو رہے جھوٹھے پروپگنڈہ کو اس ملک سے مسلمانوں کو نکالنے کا بھانہ بتایا ۔
انہوں نے سوئسزر لینڈ کے صدر جمہوریہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ اسلام کے دشمن یورپ میں اسلام کے چاہنے والوں کی افزائش کی بنا پر اسلام سے منحرف کرنے کی غرض سے ٹررسٹی کارنامہ کو انجام دیکر مسلمانوں سے منسوب کر دیتے ہیں اور اس بھانہ سے سوئسزرلینڈ کے مسلمانوں کے خلاف تبلیغاتی جنگ بر پا کر رہے ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے