آیتالله مکارم شیرازی:

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیتالله ناصر مکارمشیرازی، نے کل ظھر سے پہلے پلیس کمانڈراورعالی رتبہ افسران سے ملاقات میں کہا: عزاداران حسینی متوجہ رہیں کہ خدا نہ خواستہ خرافات میں گرفتار نہ ہوجائیں .
انہوں نے خرافات سے بھری مجالس عزاداری کو اسلامی معاشرے کے شایان شان نہ بتاتے ہوئے کہا : بعض کام کو انجام دیاجانا جیسے قمہ زنی خرافات اور ساختگی ہے عزاداروں کو چاھئے کہ اس سے پرھیز کریں.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے