21 December 2009 - 18:15
خبر کا کوڈ: 715
فونت
بیروت لبنان میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کے درمیان سید حسن نصرالله :
رسا نیوز اجنسی ـ سید حسن نصرالله محرم کے عشرہ کے تیسرے شب کی اپنی تقریر میں دشمن کی روانی جنگ کے ایجاد کرنے کی کوشش کی طرف باخبر اور ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق سید حسن نصرالله حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری گذشتہ شامگاہ میں ماہ محرم کے تیسری شب جنوبی لبنان کے ضاحیہ میں عزادار امام حسین علیہ السلام کے مجمع میں ٹیلی ویزن کے ذریعہ نشر ہو رہے اپنے تقریر میں دشمن اپنے مقصد و ھدف کو پانے کے لئے روانی جنگ کے ایجاد کرنے کی کوشش کی طرف باخبر رہنے کو کہا اور وضاحت کی : روانی جنگ قدیم تریں جنگ کی قسم اور بحرانی حالات تاریخ بشریت میں ہے اور انسان اس گذشت تاریخ میں جنگ کے ساز و نعرہ و افواہوں کے پھیلانے کے ذریعہ اس جنگ روانی کو ایک مھمترین وسیلہ کی عنوان سے استفادہ کرتے تھے ۔ 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬