06 January 2010 - 22:12
خبر کا کوڈ: 767
فونت
ڈنمارک میں کانفرنس کا انعقاد :
رسا نیوز ایجنسی ـ یوروپی معاشرے میں مسلمانوں کا سیاسی وجود کے عنوان سے ڈنمارک کے شھر کپنھاگ میں ایک کانفرنس کا ۲۳ مارچ ۲۰۱۰ میں انعقاد ہو رہا ہے ۔
اسلام

 

رسا نیوز ایجنسی کی انٹرنیٹ سائیٹ islam.ku سے منقولہ رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد یورپ کےسیاسی ، قومی اورعلاقائی معاملات میں مسلمانوں کی موجود گی کے سلسلہ میں تحقیق کرنا اوریورپ میں اسلام کوسیاست سےھم اھنگ دین کی شناخت کرانا ۔


اسی طرح اس کانفرنس میں مسلمانوں کا علاقائی اور شہری انتخابات میں نقش ، مسلمانوں کا ڈموکریسی کے سلسلہ میں نظریہ اور یورپ میں مسلمانوں کا سیاسی وجود پر تحقیق اور بحث ہو گی ۔


قابل ذکر ہے یہ کانفرنس انجمن یورو اسلام اسٹریسبرگ یونورسیٹی اور یورپی اسلامی اندیشہ مرکزکپنھاگ یونورسیٹی کی طرف سے تنظیم کیا گیا ہے ۔ 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬