07 January 2010 - 14:53
خبر کا کوڈ: 769
فونت
ڈاکٹر رامین نے رسا نیوزایجنسی کے معاینہ پر :
رسا نیوزایجنسی - ڈاکٹر رامین نے رسا نیوزایجنسی کے معاینہ پر کہا : امام خامنہ ای کے عنوان کا زمینہ فراھم کرکے اسلام دشمن عناصرکو مایوس کریں .
ڈاکٹر محمد علي رامين



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ڈاکٹر محمد علی رامین   Ministr of Culture & Islamic Guidance کے ڈپٹی جنرل نے گزشتہ شب  رسا نیوزایجنسی کا معاینہ کیا.


انہوں نے اس ملاقات میں جو اس نیوزایجنسی کی رپورٹرز ، ایڈیٹرز اور ذمہ داروں کے ساتھ تقریبا رات کے دو بجے تک انجام پائی رسا نیوزایجنسی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے امت اور امامت کے لئے زمینہ فراھم کرنے کی تا کید کی  .

ڈاکٹر رامین نے امام و امت کے سلسلے میں حضرت امام خمینی (ره) کے سیاسی تفکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : دشمن نے ھمیں ایک بنے بنائے پروگرام کے تحت ھمیں اس کلمہ اور عنوان سے دور کردیا .


انہوں نے رھبر انقلاب کے سلسلے میں بجائے رهبر انقلاب کے عنوان امام کے استفادہ کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : یہ عناوین خود ایک مفھوم رکھتے ہیں جو خود میں بے نظیر ہیں .

 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬