07 January 2010 - 16:13
خبر کا کوڈ: 770
فونت
بوستان کتاب نےمنتشر کیا:
رسا نیوزایجنسی - کتاب نمازمیں حضور قلب ، مولفہ علی اصغر عزیزی تهرانی بوستان کتاب کی جانب سے منتشر کی گئی.
نمازميں حضور قلب

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کتاب نمازمیں حضور قلب ، عدم حضور قلب کے اسباب وعلل اور دلائل اورنماز میں  اسکے ایجاد کرنے کے راستوں کو بیان کیا ہے  .


یہ اثر میں کوشش کی گئی ہے کہ ایات اور روایات کی روشنی میں اسکے فوائد کو بیان کیا جائے اس سلسے میں امام صادق (ع) سے روایت نقل کی گئی ہے کہ اپ نے فرمایا : بندہ سے اس مقدار میں نماز جو اسکے حضور قلب کے ساتھ وہ اوپر لے جائی جاتی ہے .


اس میں ایا ہے انسان خود سے اجنبیت کے مرض میں مبتلاء ہے اور دنیاکی محبت میں اسیر ہے اور نماز اس اسیری سے رھائی اوردل لگی کا تنھا راستہ ہے ، نماز میں حضور قلب نماز کی روح ہے کہ جو خداکے نزدیک قبول کی جاتی ہے  .


یہ کتاب جو علی اصغر عزیزی تهرانی کی تالیف کردہ ہے 180 صفحه پر مشتمل ہے اور دو ھزار نسخوں پر نویں دفعہ ادارہ بوستان کتاب قم کی جانب سے چھپ کر منتشر کی گئی ہے  .

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬