09 January 2010 - 15:33
خبر کا کوڈ: 773
فونت
رسا نیوز ایجنسی – اھل سنت اور شیعوں کا نماز جمعہ ایک ساتھ عراق میں شیخ محمد العریفی کی طرف سے آیت الله سیستانی کی اھانت کے اعتراض کے ساتھ بصرہ اور بغداد میں انعقاد ہوا ۔
آیت الله سیستانی کی حمایت میں عراق کے شھر بصرہ میں اھل سنت اور شیعوں کا نماز جمعہ ایک ساتھ انعقاد ہوا

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق عراق کے شھر بصرہ کے  شیعہ اور اھل سنت نے شیخ محمد العریفی سعودی عرب کے وھابی اور شدت پسند عالم کی طرف سے آیت الله سیستانی کی اھانت کئے جانے کے اعتراض کے بعد اتحادی صورت میں ایک ساتھ گذشتہ روز اس شھر میں شیخ خالد عبدالوهاب الملا اھل سنت کے علماء و ثقافت کے صدر کے امامت میں انعقاد ہوا ۔


شیخ خالد الملا نے اپنے تقریر میں دو مہینہ بعد عراق میں ہونے والے پارلیمنٹ کے انتحابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : انتخابات میں شرکت قومی حق ہے اور کسی کو بھی اس حق سے در گذر کرنے کی ضرورت نہی ہے ۔

انھوں نے ایران اور عراق کے درمیان کے آپسی رابطہ کو مطلوب جانا اور کہا : ایران کے وزیر خارجہ منوچهر متکی کی طرف سے عراق کے سفر کو ایران اور عراق کے درمیان ایک اچھا قدم اور اس دونوں پڑوسی ملک کے درمیان اختلاف حل کرنے کا ڈپلمیٹک راستہ ہے ۔


قابل ذکر ہے کہ شیخ محمد العریفی وهابی و شدت پسند عالم عربستان نے گذشتہ روز شھر ریاض میں نماز جمعہ کے خطبہ کے درمیان آیت الله سیستانی کو کافر انسان اور گنھگار کے نام سے توصیف کیا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬