مکتوب پیغام بھیج کر:
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیتالله علی سیستانی، نے مکتوب پیغام بھیج کر حضرت آیت الله علی صافی گلپایگانی ، حضرت آیتالله شیخ لطف الله صافی گلپایگانی کے بڑے بھائی کے انتقال پر تسلیت پیش کیا
اس خط کا مکمل مضمون یہ ہے
بسم الله الرحمن الرحیم
انالله و اناالیه راجعون
حضرت آیت الله جناب حاج شیخ لطف الله صافی گلپایگانی دامت برکاته
السلام علیکم و رحمه الله و برکاته
اپکے برادر معظم جناب آیت الله آقای حاج شیخ علی صافی گلپایگانی
طاب ثراه کے انتقال پراپ اور دیگر اھل خانہ اورانکے ماننے والوں کی کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ہوں
خداوند متعال سے اس فقید سعید کے لئے علو درجات اور جناب عالی کے لئے طول عمراور صحت وسلامتی اورعافیت کا خواستگار ہوں
19محرم الحرام 1431
سیدعلی سیستانی
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے