10 January 2010 - 15:24
خبر کا کوڈ: 783
فونت
مجمع کبار العلماء عربستان کے رکن :
رسا نيوز ايجنسي - ڈاکٹر عبدالوهاب ابوسليمان نے شرک کے بہانے مقدس مقامات کے انھدام کو شرم اور توصيف کيا .
ڈاکٹر عبدالوهاب ابوسليمان



رسا نيوزايجنسي کي روپورٹ کے مطابق، مجمع کبار العلماء عربستان کے رکن ڈاکٹر عبدالوهاب ابوسليمان نے مکہ کي ادبي انجمن ميں اسلامي آثارکے انھدام کو شرم اور توصيف کيا ہے اور علماء کے فقھي نظريات جو ان مقامات کو شرک جانتے ہيں اسے مردود جانا .


انہوں نے مقدس مقامات کي زيارت کو پر تاکيد کرتے ہوئے کہا : مقدس مقامات کي زيارت نه تنها جائزہے بلکہ سنت نبوي ہے اوران مقامات کي زيارت انسان کے ايمان ميں تازگي اور اضافہ کا سبب ہے .


ڈاکٹر ابوسليمان نے بچوں اور نوجوانوں کو ان مقامات سے اشنا کرائے جانے کے خواھان ہوئے اور کہا : اگر يہ مقامات ختم کردئے جائيں گے تو ائندہ کي نسلوں ميں فقط  ايک داستان رہ جائے گي لھذا ان اثار کے تحفظ کے ساتھ ساتھ بچوں کو اس سے اشنا کيا جائے  .


واضح رہے کہ يہ باتيں اس وقت سامنے ارہي ہيں جب گزشتہ 100 سال ميں مجمع کبار العلماء خود تعصب اورمذھبي تندروي ميں مشھور رہي ہے  .

 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬