11 January 2010 - 17:35
خبر کا کوڈ: 787
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ سن ۲۰۰۹ عیسوی سال کے اختمام ہونے کے وقت مرد صلح و حكمت کے انتخاب کے لئے ہوئے جشنوارہ کے درمیان اتفاق آراء سے آیت الله سیستانی کو عراق میں مرد صلح و حکیم کے عنوان سے سن ۲۰۰۹ میں انتخاب کیا گیا ۔
آيت الله سيستاني

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق عراق میں مرد صلح و حكمت کے انتخاب کے لئے عراق کلچر ہاؤس ادارہ کی طرف سے جشنواره انعقاد ہوا جس میں آیت الله سید علی سیستانی کو عراق میں مرد صلح و حکیم کے عنوان سے سن ۲۰۰۹ میں ایتخاب کیا گیا ۔


اس مؤسسہ کے مشاور علی المطیری رپورٹروں سے گفت و گو کے درمیان اس خبر کو ذکر کرتے ہوئے کہا : تیسرے بین الاقوامی جشنوارہ بغداد جو « امام حسین علیہ السلام اور آزادی اور ایجاد نو » کے عنوان سے انعقاد ہوا جس میں آیت الله سید علی سیستانی نے اس عنوان کو حاصل کیا ان کا نشان علماء و اھل علم کی موجودگی میں نجف اشرف میں ان کی خدمت میں اھدا کیا جائیگا ۔


انہوں نے کہا : آیت الله سیستانی جن کی نصیحت بہت ہی مؤثر رہی ہے جس کی بنا پر انہوں نے عراق کے تمام عوام کو ان کے مذاھب اور ان کے مختلف فکر کے ساتھ ایک دوسرے کے بہت قریب کیا ہے اور عراقی عوام  کے درمیان دوستی و ھمدلی کا ماحول قائم کرنے میں ان کا نقش موثر رہا ہے

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬