11 January 2010 - 18:45
خبر کا کوڈ: 790
فونت
حجت الاسلام محسن قرائتی :
رسا نیوزایجنسی – مرکز اقامہ نماز کے سربراہ نے کہا : ریڈیواورٹلی ویژن اپنے پروگرام میں نماز کو بیان نہی کرتے یا ان لوگوں کو نماز پڑھنے والا دکھاتے ہیں جو معاشرے کے کمزور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں .
حجت الاسلام محسن قرائتي

 

 
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی رپورٹ کے مطابق، مرکز اقامہ نماز کے سربراہ حجت الاسلام محسن قرائتی نے گذشته روز مرکز اقامه نماز کے اھل کاروں کے اجتماع سے کہا : اج انجیل دنیا کی دو ھزار زبان سے ترجمہ کی جاچکی ہے مگر قران کریم کاابھی تک پچاس زبانوں میں ہی ترجمہ ہوا ہے.

   

حجت الاسلام قرائتی جو میں تقریرکررہے تھے کہا: ابھی تک اس کے باوجود کہ نماز کے سلسلے سرگرمیاں رہی ہیں مگر اسکے باوجود نمازکا حق ادا نہی ہوسکا ہے اور پر اعتقاد ہوسکا ہے.

 

مرکز اقامہ نماز کے سربراہ نے کہا : جولوگ نمازکے معتقد ہیں انکی روح میں ایسی تبدیلی واقع ہوتی ہے کہ نمازمیں ایک خاص حالت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور اسے اھمیت دیتے ہیں.  

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬