12 January 2010 - 16:10
خبر کا کوڈ: 795
فونت
آیت‌الله مکارم شیرازی کی تقریر سے:
رسا نیوزایجنسی - جامعه المصطفی العالمیه کے نائب نے کہا : جامعة‌المصطفی العالمیه کے ملک اور بیرون ملک کے مدیروں اورنمائندوں کے پہلے اجتماع کا اغاز آیت‌الله مکارم شیرازی کی تقریر سے ہوگا.
جامعه المصطفي العالميه



جامعه المصطفی العالمیه کے نائب  حجت الاسلام مهدی مهدوی پورنے صحافیوں کے مجمع میں کہا : جامعه المصطفی العالمیه کے نائب  نے کہا : جامعة‌المصطفی العالمیه کے ملک اور بیرون ملک کے مدیروں اورنمائندوں کے پہلے اجتماع کا اغاز26 جنوری کو آیت‌الله مکارم شیرازی کی تقریر سے قم میں ہوگا.


انہوں نے مزید کہا : اس پروگرام کی ابتداء 26 جنوری کو 8 بجے سے 12 تک جامعة‌المصطفی العالمیه کے 46 ملک سے مدیر اورنمائندوں کا اجتماع قدس حال مدرسہ امام خمینی(ره) قم میں ہوگا.


حجت الاسلام مهدوی‌پور نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ھزروں سے زیادہ افراد افتتاحیه کے پروگرام میں شرکت کریں گے کہا :   150 ماھرین اورمدیر سات کمیٹی کے کی صورت میں ، تعلیمی  ، تحقیقی، ثقافتی ، تربیتی ، بجٹ، ٹیکنولوجی، بین الاقوامی روابط اورانسانی زخائرکے عنوان سے دو ھفتہ تک جامعة‌المصطفی العالمیه (ص) کے کے مسائل پر بحث وگفتگو کریں گے.


تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬