
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، عربستان کے وهابی متعصب عالم شیخ محمد العریفی جس نے کچھ دن پہلے اپنے بیان میں آیت الله سیستانی کو کافر و گناهکار کہا تھا ،انہیں « الحبیب محمد (ص) » کانفرنس شهر هفوف میں تقریرکے لئے جانا تھا مگر احساء کے گورنرکی مخالفت کی بناء پر اس کانفرنس میں شرکت کرنےاورتقریرکرنے سے روک لگادی گئی .
طے تھا کہ وہ اس کانفرنس میں 3 تقریر کرتے مگر کچھ دلائل کی بناء پر جس کا اعلان نہی کیا گیا انہیں اس میں شرکت سے روک دیا گیا .
واضح رہے کہ اس محرومیت کے عوامل کا تذکرہ نہی کیا گیا ہے مگر اخبار بیان گر ہیں عربستان کے عھدیداروں نے ان کےسلسلے میں علماء و برجستہ شخصیتوں اوراس صوبہ عوام کی شکایات کی بناء پر انہیں اس کانفرنس میں شرکت سے محروم کردیا گیا ہے
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے