
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، نئی دلی میں کل ھند مسلم مشاورتی کونسل کی جانب سے فلسطینوں کی حمایت میں ایک اجلاس کا اھتمام کیا جارہا ہے.
اجلاس کے ذمہ داران نے اس جلسہ کے انعقاد کا مقصد فلسطینوں سے اظھار ھمدردی بیان کیا گیا ہے .
یہ جلسہ جو غالب اکیڈ می میں منعقد ہورہا ہے اس میں سابق وزیر اعظم اندر کمار گجرال بھی بطور مھمان شریک ہوں گے .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے