19 January 2010 - 15:39
خبر کا کوڈ: 828
فونت
مجمع مدرسین حوزه علمیه شیراز کا الازهر مصرکے استادوں کو خطاب :
رسا نیوزایجنسی - مجمع مدرسین حوزه علمیه شیراز نے الازهر مصرکے استادوں کے خطاب ایک خط میں غزه کے بارڈر پر فولادی دیوار بنائے جانے پر سکوت کی مذمت کی .
غزه


 

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی شیراز سے رپورٹ کے مطابق،  مجمع مدرسین حوزه علمیه شیراز نے الازهر مصرکے استادوں کے خطاب ایک خط میں غزه کے بارڈر پرمصر کی جانب سے فولادی دیوار بنائے جانے پر سکوت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  وہ اس اقدام کی مخالفت کریں . 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬