
حجت الاسلام سید مجتبی حسینی ، اطلاع رسانی طلوع طاها ادارہ کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے ہوئے گفت و گو میں کہا : اینٹرنٹ پر مناسب طریقہ سے رابطہ برقرار کرنے کو مد نظر رکھتے ہوئے میسنجر بنایا گیا ہے جس کے ذریعہ سے متون ، آواز اور تصویریں بھیجی جا سکتی ہیں ۔
انہوں نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا : اس میسنجر سے مھم ترین فائیدہ یہ ہے کہ اس کے ذریعہ ایک ایک آدمی اساتید و اسکالر سے مرتبط رہے گا اور ثقافتی ادارہ اس کے ذریعہ سوال و جواب کر سکتے ہیں کانفرنس ،سیمینار اور غیر حضوری تعلیمی کارکردگی بھی اس سے انجام پا ئیگا ۔
حجت الاسلام حسینی نے اظہار خیال کیا : اس سافٹ ویر کا خاص استعمال ویدئو كانفرنس ،مقالات کے لئے صفحہ انجمن اور اخبار و چنندہ پایگاه کا انتخاب بھی اس سافٹ ویر میں ہے ۔
انھوں نے بیان کیا : ایران میں بنایا جانے والا اس سافٹ ویر خاص کر اس ملک کے اسکالر اور نخبہ حضرات کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے اس کا گروھی طور سے استعمال اس کی اھم خاصیت ہے ۔