
رسا نیوزایجنسی کی فلسطین(mna) نیوزایجنسی سے منقولہ رپورٹ کے مطابق شیخ تیسیر تمیمی نے کہا : مسجد الاقصی کے نیچے اوراس کے اطراف میں اسرائیل کی جانب سے انجام پارہی کھدائی مسجد الاقصی کے انھدام کا باعث ہوگی .
انہوں نے اس بیانیہ میں کہا : بغیر اجازت کے مسجد الاقصی میں اسرائیلی فوج کا اناجانا بڑھ گیا ہے اور حال ہی میں اثار قدیمہ کے 50 یھودی طالب علم اقامه نماز کے وقت مسجد الاقصی میں داخل ہوئے تھے .
شیخ تمیمی نے اپنے اس بیانیہ میں اس ویرانی اورانھدام کا اصلی عامل اسرائیل کو بتاتے ہوئے اعراب اورپوری دنیا کے مسلمانوں سے چاھا کہ اس سلسلے میں کوئی چارہ جوئی کریں .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے