23 January 2010 - 16:24
خبر کا کوڈ: 844
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ محمد حسین نے یھودی سھر نشین سے اشیاء کے معاملات پر پابندی لگانے کی اپیل کی ہے اور وہ شخص جو اس حکم کی مخالفت کرنے والے ہیں ان کو جارہیں اور ظالمیں صھیونیوں کا ھم دست بتایا ہے ۔

 

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق شیخ محمد حسین، قدس کے مفتی اعظم اور فلسطین زمین اور مسجد الاقصی کے خطیب گذشتہ روز اپنے تقریر میں یھودی نشین شھرک سے اشیا خریدنے کو حرام قرار دیا اور اس کے ساتھ معاملات پر پابندی لگانے کو کہا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬