آیت الله مکارم شیرازی کے ہاتھوں :

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، اربعین امام مظلوم حسین ابن علی علیھماالسلام کی مناسبت سے ضریح مطهر اباعبدالله الحسین (ع) پرنصب کئے جانے والے پہلے ٹکڑے کی قم میں رونمائی مرجع تقلید حضرت آیتالله مکارم شیرازی کے ہاتھوں کی جائے گی .
اس رپورٹ کے مطابق ضریح مطهر امام حسین(ع) ۳۱جنوری اتوار کے روز10 صبح محمد امین اسٹریٹ قم میں رونمائی کی جائے گی .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے