آیت الله طبرسی:

رسا نیوزایجنسی کےرپورٹر کی شھرساری سے رپورٹ کے مطابق ، صوبہ مازندران میں ولی فقیه کے نمائندے اور شھرساری کے امام جمعه آیت الله نورالله طبرسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی انقلاب ، عوامی انقلاب ہے کہا : اسلامی انقلاب ایران نھضت کربلا کی تاسی ہے جو اسکی اورجمهوری اسلامی ایران کی بقاء اور ثبات کا راز اور بنیاد ہے .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے