جماعت اسلامي کراچي:

رسا نيوزايجنسي کي معتبر منابع خبري سے منقولہ رپورٹ کےمطابق، جيد علمائے کرام نے کہا ہے کہ مسلمان ھرگزشان رسالت ميں گستاخي برداشت نہيں کرسکتے?
انہوں نے کہا : توہين آميز خاکے شائع کرکے مغرب اسلام دشمني کا ثبوت دے رہا ہےاوريہ کھلي دہشت گردي ہے .
اس نشست ميں موجود افراد نے او آئي سي کا اجلاس بلائے جانے کي درخواست کي .
انہوں نے حکومت پاکستان سے چاھا کہ حکومت ناروے کے سفير کو ملک بدر کرے اورپاکستان اپنےسفير کو واپس بلائے.
واضح رہے کہ جماعت اسلامي کراچي کے تحت ادارہ نورحق ميں توہين آميز خاکوں کي اشاعت کے حوالے سے منعقدہ کنونشن ميں مختلف اور کثيرعلمائے کرام نے شرکت کي.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے