کراچی میں :

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، یوم حسین کمیٹی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے زیر اہتمام 18واں سالانہ یوم حسین ہیڈ آفس نزد سوک سینٹر حسن اسکوائر گلشن اقبال میں 2فروری بروز منگل صبح 10بجے منعقد ہوگا جس میں مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرام خطاب کریں گے.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے