پیدل انے والےزائرین امام رضا کے روابط عامہ کے ذمہ دار:

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی مشھد مقدس سے رپورٹ کے مطابق ، پیدل انے والےزائرین امام رضا کے روابط عامہ کے ذمہ دار، حسین رضایی نے بیان کیا : امام هشتم(ع) کی شهادت کے دن ظهرتک 94 هزار، 308 زائر پیدل مشهد میں وارد ہوئے .
انہوں نے بیان کیا : مسن ترین زائرین میں سے پچاسی سالہ ایک محترمہ ہیں جو دسیوں بار پیدل زیارت کی غرض سے تشریف لائی تھیں اور کمسن میں ایک سالہ بچہ ہے جو اپنی ماں کے ساتھ شھر قوچان سے زیارت حضرت علی بن موسی الرضا(ع) ایا تھا .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے