
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، نجف اشرف کے مراجع تقلید میں سے آیت الله سید علی سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا کہ اپ عراقی پارلمنٹ الیکشن ہونے تک حاکم اورسیاست مداروں میں سے کسی سے بھی ملاقات نہی کریں.
حامد الخفاف ، نجف اشرف میں آیت الله سیستانی کے دفتر کے ذمہ دار نےمذکورہ خبر کے اعلان کےساتھ تاکید کی : یہ اقدام حساس حالات کے پیش نظر اور امیدواروں کی جانب سے سوء استفادہ نہ کئے جانے کے سلسلے سے کیا گیا ہے.
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا