اهوازکے نائب امام جمعه :

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام احمد رضا حاجتی ، شھر اهوازکے نائب امام جمعه نے ملک کے تمام حکام کوخطاب کرتے ہوئے تاکید کی : سب رھبر معظم انقلاب اسلامی کی باتوں اور احکامات پر توجہ کریں تاکہ مشکلات سے دوچار نہ ہوسکیں ۔
انہوں نے ملک کے الیکشن کے بعد پیش ائے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : سیاسی مبصرین نے اس فتنے کو اٹھ سالہ جنگ تحمیلی سے بھی زیادہ سخت بیان کی مگر اپکی بصیرت اور تدبیر نے ملک اور قوم کو نجات دلائی ۔
انہوں نے اخرمیں حضرت فاطمه معصومه قم (س) کی سالگرد وفات پرتمام چاھنے والوں کی خدمت میں تسلیت پیش کیا ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا