20 April 2010 - 15:35
خبر کا کوڈ: 1216
فونت
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ریڈیومعارف کے اھلکاروں سے ملاقات میں مخطابین کو مزید جزب کرنے کے لئے اپنی نشریات میں اضافہ کرنے کی تاکید کی.
آيت الله مکارم شيرازي



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، قم کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت‌الله ناصر مکارم شیرازی نے گزشتہ روز ریڈیومعارف کے اھلکاروں سے ملاقات میں کہا : ریڈیومعارف انقلاب اسلامی ایران کی پیروزی کے بعد دنیا تشع میں وجود میں ائی ،عوام اس میڈیا پر اعتبار کرتی ہے اور یہ لوگوں کا منپسند میڈیا ہے اور یہ اس بات پر ثبوتر ہے کہ یہ میڈیا اپنی سرگرمیوں ابھی تک کامیاب رہا ہے.

 
انہوں نے مزید کہا : خوشی کی بات ہے کہ اس کی سرگرمیوں نے پروگرام میں تبدیلیاں ایجاد کی ہیں اور اپ سبھی اپنی تمام  دلچسپی کے ساتھ اس میں مشغول رہیں اور جان لیں کہ ھرگز اپنے گزشتہ پروگرامیوں پہ تکیہ نہ کریں بلکہ ھر روز معارف اهل بیت علیهم‌اسلام کے نشر کرنے میں نئی فعالیت کریں.

 
اس مرجع تقلید نےنشریات میں اضافہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : میڈیا کی دنیا میں اگر چہ نشریات کی تعداد اھم ہے مگر اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر ھمیشہ نشریات کی کیفت اھم رہی ہے اور اپ حضرات بھی نشریات کی کیفیت پر زیادہ توجہ کریں کیوں کہ عوام ھمیشہ کیفیت کی منتظر ہے اور اس طرح اپ زیادہ مخاطب بنا سکیں گے.

 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬