عراق میں مصر کے سفیر سے ملاقات میں ؛

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق عراق میں مصر کے سفیر شریف شاھین نے گذشتہ روز آیت الله سید علی سیستانی کے نجف اشرف دفتر میں اس مرجع تقلید سے ملاقات اور گفت و گو کی ۔
آیت الله سیستانی اس ملاقات میں عراق کی اسلامی و عربی شناخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ملک اور عربی و اسلامی ممالک خاص کر مصر کے درمیان آپسی رابطہ کی بہتری کی ضرورت کی تاکید کی ۔
مرجع تقلید نے اپنے تقریر کے دوسرے حصہ میں تاریخی و علمی میدان میں حوزہ علمیہ نجف اشرف اور الازھر یونورسیٹی مصر کے درمیان رابطہ وسیع کرنے کی خواھش کی ہے ۔
مصر کے سفیر نے بھی آیت الله سیستانی کو حسنی مبارک صدر جمہوریہ مصر اور احمد ابو الغیط مصر کے وزیر خارجہ کا سلام پیش کرنے کے بعد عراق میں امنیت و ثبات برقرار کرنے کی ان کی کوشش کو لائق تقدیر و تشکر جانا ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ پہلی مرتبہ آیت العظمی سیستانی کی مصر کے سربراہ سے ملاقات ہوئی ۔

ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا