
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن صفار قطیف عربستان کے امام جمعه نے «اجتهاد در گفتمان اسلامی» کانفرنس جو دوحہ قطر میں منعقد ہوئی میں تقریر کرتے ہوئے عربی ممالک کے تبعیض امیز اور دوگانہ برتاو کا گلہ کیا اور اس مھلک بیماری کے علاج کے خواھان ہوئے
انہوں نے کہا : اسلامی مذاھب کے پرو کے خلاف تبعیض امیز سیاست کے مقابل سکوت اور دینی مراسمات کے انجام دھی کی ممنوعیت جائز نہی ہے اور علماء اسلام مذھبی اختلافات میں غوطہ ور نہ ہوں اور منبررسول (ص) کو دینی اختلافات کا مرکز قرار نہ دیں
شیخ حسن صفار نے اتحادی گفتگو کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا : مسلمانوں کے درمیان اتحادی گفتگو اختلافات اورکینےکو دور کرنے صلح واشتی کا باعث ہے اور ملک کی ترقی اور خطر ناک حالات میں مدد گار ہے
قطیف کے امام جمعہ نے کہا : قومی اتحاد کا ھرگز مطلب یہ نہی کہ اعتقادات سے دست بردار ہوجائیں کیوں کہ سب کو اس کے عقیدے کا ساتھ قبول کرنا ہوگا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا