آیت الله سیستانی کے نمائندے نے رسا سے انٹرویومیں :

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، آیت الله سیستانی کے نمائندے ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد مهدی ناصری نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے انٹرویومیں دوبڑی عراقی پارٹیوں کے اتحاد کو عراقی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا : امید ہے کہ یہ اتحاد پورے ملک میں خوشی پیغام لائے گا اور ایک مضبوط اور محکم گورمنٹ کے تشکیل کا سبب بنے گا .
واضح رہے کہ گذشتہ روز دوبڑی عراقی پارٹیوں نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا کہ مجموعا 159 کرسیاں بنتیں اور اس طرح حکومت کے میدن میں انکی اکثریت ثابت ہوتی تاکہ عراق میں نئی حکومت تشکیل دے سکیں.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے