عالمی مسلم علماء متحدہ پارٹی :

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق عالمی مسلم علماء متحدہ پارٹی ایک بیانیہ جاری کرتے ہوئے مسلمانوں کی مخالفت میں ثقافتی، میڈیائی، حقوقی مخالف کارنامہ خاص کر جو مغرب کی طرف سے انجام دئے جا رہے ہیں محکوم کیا ہے ۔
اس بیانیہ میں زور دیا گیا ہے : افسوس کی بات ہے حقوق بشر، حقوق خواتین ، آزادی اور ..بھی دوسری چیزوں کا نعرہ لگانے والا مغرب ممالک ، حجاب کی مخالفت کر کے اس کے استعمال پر پابندیاں اور آذان کے نشر پر روک لگا کر اور پیغمبر اکرم صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی اھانت کر کے جو کہ مسلمانوں کا اعم اور سادہ حق ہے جس کے ذریعہ اس کے تمام دعوی کی مخالفت ہوتی ہے ۔
انہوں نے اس بیانیہ کو جاری رکھتے ہوئے کہا : زیادہ تر مغرب ممالک میں مسلمانوں کے چھوٹے اور سادہ حق کی پائیمالی ہوتی ہے اس حد تک کہ اکثر خواتین حجاب کی وجہ سے کام نہی کر پاتی ہیں اور اپنی تعلیم بھی کامل کرنے سے محروم رہتی ہیں ۔
مسلمان علماء نے اس بیانیہ میں تاکید کیا ہے : اسلام کی مخالفت میں مغرب ممالک کی شدید جارحیت کا نتیجہ اس کے خلاف نکلا اور اس کا یہ عمل دین اسلام کے پھیلنے کا سبب ہوا ۔

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے