انگلینڈ میں :

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ادارہ «ماموریت اسلامی اهل بیت (ع)» پہلی بارمذھب شیعہ کی طراز اول کی وہ شخصیتں جو اس مذھب کے پھلانے میں کافی مقدار میں سہیم رہی ہیں انگلینڈ میں اسلامیک یونیورسٹی کے طالب علموں کے توسط ایک نشست میں مورد بحث وگفتگو قرار پائیں گی ۔
یہ نشست جو 29 مئی بروزشنبہ سے 8 منعقد کی جائے گی اس میں تین سوسالہ شیعیت کی تاریخ زمان امام صادق(ع) سے شیخ طوسی (ره) تک مورد بحث وگفتگو ٹھرے گی ۔
اس نشست میں اسلامیک یونیورسٹی انگلینڈ کے طالب علم شیعوں کی مشکلات اورمسئله غیبت امام زمان(عج) اور تعالیمات اهل بیت (ع) کے تحفظ کےسلسلے میں بحث وگفتگو کریں گے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا