سائیکل سے پوری دنیا کے دوران سفر :

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی بولیویا سے رپورٹ کے مطابق ، ایرانی سائیکل سوار، عباس رزاقی نے سوموار کے روز بولیویا پہونچے پر بولیویا کے قومی المپیک کمیٹی کے سربراہ کو مفاتیح الجنان تحفہ میں دیا ۔
رزاقی جو اس وقت بولیویا کے دارالحکومت میں قیام پذیر ہیں بولیویا کے قومی المپیک کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات میں جمهوری اسلامی ایران کے المپیک کمیٹی کے سربراہ کا خط اورملت ایران کی صلح و دوستی کا پیغام پیش کیا ۔
اس ملاقات میں عباس رزاقی ، ایرانی سائیکل سوارنے اسپانیوی زبان میں ایک جلد مفاتیح الجنان بولیویا کے قومی المپیک کمیٹی کے سربراہ کو تحفہ میں دی ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے