20 July 2010 - 17:15
خبر کا کوڈ: 1602
فونت
رسا نیوزایجنسی - مسجد مقدس جمکران کےثقافتی سپریم کونسل کے سکریٹری نے عالمی صحیفه سجادیه فاونڈیشن کے جلد ہی افتتاح کئے جائے سے باخبرکیا ۔
حجت الاسلام مرتضي وافي

حجت الاسلام مرتضی وافی مسجد مقدس جمکران کےثقافتی سپریم کونسل کے سکریٹری نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں عالمی صحیفه سجادیه فاونڈیشن کے جلد ہی افتتاح کئے جانےکی خبردی ۔

انہوں نے اس سلسلے میں انجام شدہ امور کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : ابتداء ماه مبارک شعبان ، ولادت مسعود امام سجاد(ع) کے ھم زمان ھم نے اس سلسلے کے ابتدائی امورکی انجام دھی کا اغاز کیا ۔

حجت الاسلام وافی نے صحیفه سجادیه کو تمام انسانوں کی زندگی کی کتاب بیان کرتے ہوئے کہا : اس کتاب میں بہت ساری باتیں ہیں جو معاشرے میں انسانوں کی زندگی میں تبدیلی کا سبب بنیں گیں ۔

انہوں نے تاکید کی : ھمیں امید ہے کہ اس عالمی صحیفه سجادیه فاونڈیشن کے اغاز پر معارف اهل بیت(ع) کی ترویج ونشر واشاعت کرسکیں گے ۔






تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬