07 August 2010 - 17:31
خبر کا کوڈ: 1675
فونت
ملی سلامتی کونسل کے نائب صدر:
رسا نیوزایجنسی - ملی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے کہا : جمهوری اسلامی ایران پہ پابندیوں کے باوجود مذاکرہ کی پیشکش اس بات کا بیان گر ہے کہ امریکا ایران سے مقابلے میں ناتوان ہوچکا ہے ۔
اسماعيل کوثري

تھران کے عوامی پارلیمنٹ ممبر، اسماعیل کوثری نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرسے گفتگو میں کہا : امریکی حکام ایرانی صدر جمھوریہ ، جناب احمدی نژاد کی جانب مذاکرہ کی پیشکش تصور کررہے تھے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے ذریعہ اپنے مقاصد پورے کرسکتےہیں ۔

انہوں نے صدر جمھوریہ ایران کی جانب سے گئی مناظرہ کی پیشکش امریکی صدر جمھوریہ بارک اوباما کی جانب سے رد کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس پیش کش کا رد کیا جانا اس بات کا بیانگر تھا کہ امریکا جمھوری اسلامی ایران کی منطقی باتوں کوسننے کئے لئےتیار نہی ہے کیوں اس کے پاس ان سوالوں کا جواب نہی ہے ۔

ملی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے یاد دہانی کی : امریکی صدر جمھوریہ کی جانب سے مناظرہ کی درخواست کا رد کیا جانا اس بات پر گواہ ہےکہ ابتداء ہی سے وہ اپنی باتوں میں سچے نہی تھے ۔

انہوں نے مزید کہا : جمهوری اسلامی ایران پہ پابندیوں کے باوجود مذاکرہ کی پیشکش اس بات کا بیان گر ہے کہ امریکا ایران سے مقابلے میں ناتوان ہوچکا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬